کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی  کا اجلاس آج ہوگا 

  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی  کا اجلاس آج ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت (آج) بدھ کو ہوگا جس میں 11نکاتی ایجنڈے کو زیر غور لایاجائیگا، ذرائع کے مطابق ای سی سی میں سینڈک کاپرگولڈ پروجیکٹ کیلئے ایم سی سی چائنا اور سینڈک میٹلز لمیٹڈکے مابین لیزمعاہدے کی توسیع اور کے الیکٹرک کو پاکستان ایل این جی کی سپلائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمت فروخت کے تعین کی منظوری اور مظہرانی گیس فیلڈ سے میسرز پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کو سپلائی کی جانیوالی گیس کی قیمت پر منظوری کا بھی امکان ہے۔
 اجلاس 

مزید :

صفحہ اول -