جمعیت علماء ہند کانڈر طالبہ کیلئے 5 لاکھ بھارتی روپے انعام کا اعلان
دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا۔جمعیت علما ء ہند کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے طالبہ مسکان خان کیلئے 5 لاکھ بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا۔انتہاپسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کا نام مسکان خان ہے اور وہ مہاتما گاندھی میموریل کالج اودوپی کی طالبہ ہیں۔
انعام کا اعلان