وزیر اعظم کا دورہ مثبت رہا،جلد نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو ں گے

 وزیر اعظم کا دورہ مثبت رہا،جلد نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو ں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احکمران جماعت تحریک انصاف کی مرکزی رہنماعندلیب عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین ہر حوالے سے مثبت رہا ہے اور اس دورے کے یقینی طور پر جلد ہی مثبت نتایج بھی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ اس دورے میں اہم نوعیت کے معاہدے بھی ہوے ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔
عندلیب عباس 

مزید :

صفحہ اول -