سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ بڑھا دی  

سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ بڑھا دی  
سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ بڑھا دی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ہے۔

سٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -