اداکارہ حرا مانی اور انوشے کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا 

اداکارہ حرا مانی اور انوشے کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا 
اداکارہ حرا مانی اور انوشے کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور اداکارہ انوشے عباس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ایک  اشتہار کی شوٹنگ  کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایک ڈانس کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کیا۔

گزشتہ دنوں اداکارائوں نے اکھٹے پاکستانی گانے  سانو تے سوہنا تو لگدا پہ ڈانس کر کے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا اور ویڈیوانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

مزید :

تفریح -