وزیراعلیٰ کا بشریٰ رحمان کے  انتقال پر تعزیت کا اظہار

  وزیراعلیٰ کا بشریٰ رحمان کے  انتقال پر تعزیت کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق ممبر قومی اسمبلی اور نامور ادیب بشری رحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -