ہائیکور ٹ، پولیس کوسابق وزیر مملکت فرخ حبیب کوہراساں کرنے سے روک دیا

 ہائیکور ٹ، پولیس کوسابق وزیر مملکت فرخ حبیب کوہراساں کرنے سے روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پولیس کو رہنما تحریک انصاف سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کوہراساں کرنے سے روکتے ہوئے حبس بیجا کی درخواست نمٹا دی، سی پی او فیصل آباد اور ڈی پی او شیخوپورہ نے فرخ حبیب کیخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ فرخ جبیب کیخلاف تھانہ فیروز والا میں صرف ایک مقدمہ درج ہے، پولیس کواس مقدمے میں بھی فرخ حبیب کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔
 فرخ حبیب

مزید :

صفحہ آخر -