آفتاب حسن خان جنوبی افریقہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمیشن تعینات

 آفتاب حسن خان جنوبی افریقہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمیشن تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)جنوبی افریقہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمیشن آفتاب حسن خان تعینات،انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا،قبل ازیں پاکستانی ہائی کمشن آفتاب حسن خان نے اپنی تعیناتی کی اسناد جنوبی افریقہ کی چیف پروٹوکول نونسیبا نینسی کو پیش کیں،دریں اثنا پاکستانی ہائی کمشنر آفتاب حسن خان جنوبی افریقہ میں شام کے سفارتخانے گئے اور شام میں تباہ کن زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہماری ہمدردیاں غم زدہ خاندانون کے ساتھ ہیں، انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کئے۔
 آفتاب حسن خان

مزید :

صفحہ آخر -