ملتان ‘ سی ٹی ڈی آپریشن ‘ دہشتگرد گرفتار ‘ تفتیش شروع 

ملتان ‘ سی ٹی ڈی آپریشن ‘ دہشتگرد گرفتار ‘ تفتیش شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار )کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے دہشت گرد کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا یے ۔جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی یے ۔بتایا جارہا ہے کہ محمد حبیب سکنہ فورٹ عباس بہاولنگر جس کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جو سدرن بائی پاس چوک پر موجود تھا ۔واضح رہے ملزم کو (بقیہ نمبر5صفحہ6پر )
سورس کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پنجاب نےگرفتار کیا جس سے ٹی ٹی پی کے پمفلٹس برآمد ہوئے ہیں۔ملزم کو تھانہ سی ٹی ڈی ملتان منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے ۔