ہیئر، لدھرگاؤں کے قبرستان سے ایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش برآمد

ہیئر، لدھرگاؤں کے قبرستان سے ایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہیئر کے علاقہ لدھرگاؤں کے قبرستان سے ایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق35 سالہ شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی جونشے کا عادی تھا۔ممکنہ طور پر عامر نے سردی کی شدت سے بچنے کیلئے آگ جلائی اور اسی کی زد میں آگیا۔پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

مزید :

علاقائی -