نگران سیٹ اپ ‘ ریونیو افسر ‘ پٹواری سیٹیں بچانے کیلئے متحرک ‘ رابطہ مہم شروع

نگران سیٹ اپ ‘ ریونیو افسر ‘ پٹواری سیٹیں بچانے کیلئے متحرک ‘ رابطہ مہم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان) نگران حکومت نے چارج سنبھالنے کے بعد بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے سکرٹریز، کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جیز، ضلعی پولیس افسرا(بقیہ نمبر18صفحہ6پر )
ن کے تبادلے کر دیئے گئے مذکورہ اعلی افسران کے تبادلوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار وں او رپٹواریوں کے تبادلوں کی سٹیں تیاری کے آخری مراحل میں ہیں ایک دو روز تک مذکور ہ افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے جائیں گئے دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلداروں او رپٹواریوں کے تبادلوں کے لسٹیں تیاری کے اخری مراحل میں ہیں ایک دو روز تک مذکورہ افسران کے احکامات جاری کردیئے جائیں گئے دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلداروں او رپٹواریوں نے اپنے تبادلے رکوانے کیئے نگرانی حکومت کو منظور نظر سابق لیگی ممبران اسمبلی کے ڈیروں اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر رابطہ شروع کر دیئے ہیں ایک ریونیو آفیسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نگران حکومت کے منظور کی جانب سے اعلی سطح پر لیگی رہنماں کے کہنے پر من پسند افسران اپنے من پسند حلقوں شہروں میں تبادلے کروا رہے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمائیت یافتہ افسران کو کھڈے لائن لگایا جارہا ہے دوسری طرف نگران حکومت کے تقرر تبادلوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے لا رجر پینج بنانے کی سفارش کی ہے