روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کی کمرشل استعمال کیلئے تعمیر نو کی منظوری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کیلئے ری ڈویلپ کرنے کی منظوری دیدی۔کابینہ نے روز ویلٹ ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، ریٹیل اور دیگر مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری بھی دیدی گئی۔لیز کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے جوائنٹ وینچر کے ذریعے عمارت ری ڈویلپ کی جائیگی، کابینہ نے2 سال سے زیر التوا فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کا عمل شروع کرنے کی منظوری بھی دی۔
روز ویلٹ
