کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن ...
کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی درخواست گزار کی استدعا مستردکردی۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ کیس  کو جلد سماعت کیلئے رکھا ہے تاکہ دوسری سائیڈ کا موقف سن سکیں ،عدالت نے کیس کی سماعت15 فروری تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -