3 اداروں کے انکار کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس بلانے کا فیصلہ 

3 اداروں کے انکار کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس بلانے کا فیصلہ 
3 اداروں کے انکار کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس بلانے کا فیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)3 اداروں کے انکار کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں سکیورٹی صورتحال پر تشویش ہے ،انتخابات کے معاملے پر معاشی مشکلات کا بھی سامناہے ،آئی جی پنجاب نے 4 سے 5 ماہ کا وقت مانگا ہے،الیکشن کرانے کا فیصلہ سکیورٹی صورتحال اور عوامی مفاد کو پیش نظر رکھ کر ہوگا ،ذرائع کاکہناہے کہ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تمام صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -