علامہ ناصر مدنی نے شہبازشریف کو آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا آسان نسخہ بتا دیا

علامہ ناصر مدنی نے شہبازشریف کو آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا آسان نسخہ بتا دیا
علامہ ناصر مدنی نے شہبازشریف کو آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا آسان نسخہ بتا دیا
سورس: @twitter

لاہور(ڈیلی ویب ڈیسک)اسلامی اسکالر علامہ ناصر مدنی  نے شہباز شریف  کو "آئی ایم ایف "سے چھٹکارے کا آسان نسخہ بتا دیا.

 سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں علامہ ناصر مدنی نے شہباز شریف کو "آئی ایم ایف "سے چھٹکارے کا آسان  حل بتاتے ہوئے کہا کہ" شہباز شریف صاحب سے  کہوں گا کہ57 یا 58  اسلامی ملک ہیں ایک ایک ارب ڈالر  کی کمیٹی ڈالیں، سب سے کہیں کہ میرے گھر  کمیٹی ڈالیں اور پہلی کمیٹی خود رکھیں اور آئی ایم ایف کو  ٹاٹا کہہ دیں"۔انہوں نے کہا کہ " 57 ملکوں کے پاس جاو انہیں کہو کمیٹی ڈالیں اور پھر  57  ارب ڈالر سے کمیٹی دیتے جائے اور قرضہ اتاری جائے،ساتھ کام چلائی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ " کئی مائیں کمیٹی لے کے محلہ ہی چوڑ کے بھاگ جاتی ہیں"۔

مزید :

تفریح -