الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر دوران سماعت رانا مشہود اور فوادچودھری کے درمیان مکالمہ 

الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر دوران سماعت رانا مشہود اور ...
الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر دوران سماعت رانا مشہود اور فوادچودھری کے درمیان مکالمہ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران لیگی رہنما رانا مشہود اور پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کے درمیان مکالمہ ہوا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فوادچودھری نے کہاکہ ان کا مسئلہ ہے یہ الیکشن کرانا ہی نہیں چاہتے ،رانا مشہود نے کہاہم الیکشن کرانا چاہتے ہیں مگر آپ کی مرضی کے نہیں ہونگے ۔اس پر فوادچودھری نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہاکہ ہماری مرضی کے نہ کرائیں آئین کی مرضی کروا دیں ۔