پاؤں میں موچ آگئی ، طبیب بھیجیے۔۔۔(شاہی لطیفہ )

تحریر : عوامی لکھاری
جلال الدین ملک شاہ سلجوقی نے عمر خیام کو پیغام بھیجا
"میرے پاؤں میں موچ آگئی ہے اور سلطنت کے کام رکے ہوئے ہیں، اس لیے کوئی اچھا سا طبیب بھیجیے۔"
خیام نے جواب میں لکھا
" ظل الٰہی اُمورسلطنت کے لیے سر استعمال فرمائیے۔"