دعا  تقدیر بدل سکتی ہے۔۔۔

دعا  تقدیر بدل سکتی ہے۔۔۔
 دعا  تقدیر بدل سکتی ہے۔۔۔

  

بڑے بڑوں کی بڑی بڑی

خدمت کرنے کی بجائے 

چھوٹے لوگوں کی چھوٹی 

چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں 

کیونکہ 

ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا 

سے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے 

 محبت بانٹیے

اور آپس میں ایک دوسرے کے قصور معاف کرتے رہیے 

یاد رکھیے ۔۔۔۔اللہ معافی کو پسند کرتا ہے

مزید :

روشن کرنیں -