پرویز الٰہی کے لاپتہ مشیر عامرسعید راں گھر پہنچ گئے

پرویز الٰہی کے لاپتہ مشیر عامرسعید راں گھر پہنچ گئے
پرویز الٰہی کے لاپتہ مشیر عامرسعید راں گھر پہنچ گئے

لاہور (این این آئی) گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے مشیر عامر سعید راں گھر پہنچ گئے۔

لاہور پولیس عدالت کے حکم پر عامر سعید راں کو تلاش کر رہی تھی، عدالت نے سابق وزیر اعلی کے مشیر عامر سعید راں کو بازیاب کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔عامر سعید راں نے گھر پہنچنے کے بعد اپنے عزیز و اقارب اور رشتے داروں کو اطلاع کر دی ہے، وہ ایک ہفتے کے بعد گھر پہنچے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -