شہبا ز گل کو اوورسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر کی پیشکش کیوں کی ؟ جانیے

شہبا ز گل کو اوورسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر کی پیشکش کیوں کی ؟ جانیے
شہبا ز گل کو اوورسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر کی پیشکش کیوں کی ؟ جانیے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ اووسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر دینے کی کوشش کی تاکہ کیس لڑ سکوں لیکن میں نے معذرت کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کر تے ہوئے شہاز گل نے کہا کہ ”کل کچھ اوورسیز دوست ملنے تشریف لائے، ہزاروں ڈالر لے کر آئے کہ کیسز لڑنے میں کام آئیں گے،میں نے شکریہ کے ساتھ معذرت کی،اللہ کا شکر ،اللہ نے حق حلال کا کافی رزق دیا ہے میں اسی کے ساتھ انصاف کی یہ لڑائی لڑوں گا،مجھے نہ کسی کا ترس چاہیے نہ کوئی اور مدد،مجھے صرف آپکی آواز چاہیے ۔“

مزید :

قومی -