پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا الیکشن تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ...
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا الیکشن تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے الیکشن تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ گورنر، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے ،سپریم کورٹ حکم دے 90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے ،درخواست میں پنجاب، خیبرپختونخوا کے گورنرز اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -