چارلس کینسر کا مقابلہ بہت اچھی طرح کر رہے ہیں،برطانوی ملکہ

چارلس کینسر کا مقابلہ بہت اچھی طرح کر رہے ہیں،برطانوی ملکہ
چارلس کینسر کا مقابلہ بہت اچھی طرح کر رہے ہیں،برطانوی ملکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر کا مقابلہ بہت اچھی طرح کر رہے ہیں،یہ بات برطانوی ملکہ کمیلا نے اپنے شوہر کی کینسر کی تشخیص کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بات کرتے ہوئے بتائی،انہوں نے کہا کہ برطانوی بادشاہ کینسر کی تشخیص کے بعد عوام کی جانب سے ملنے والے پیغامات پر بہت شکر گزار ہیں۔

مزید :

برطانیہ -