جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 109میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ نے ن لیگ کے محمد یعقوب شیخ کو شکست دیدی۔
این اے 109جھنگ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار وقاص اکرم ایک لاکھ 76ہزار 586ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،مسلم لیگ ن کے محمد یعقوب شیخ 61ہزار 787ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔