کوٹلی میں جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

کوٹلی میں جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق
کوٹلی میں جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں جیب کھائی میں گرنے سے تین فراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں اندروٹ سے تتہ پانی آنے والی ایک جیپ کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید :

کوٹلی -