لاہور پولیس حساس سکولوں میں ’پینک بٹن ‘ لگائے گی

لاہور پولیس حساس سکولوں میں ’پینک بٹن ‘ لگائے گی
لاہور پولیس حساس سکولوں میں ’پینک بٹن ‘ لگائے گی

  



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے حساس سکولوں میں پینک بٹن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے لاہور کے تمام حساس سکولوں میں پینک بٹن لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے تین دن میں تمام حساس سکولوں میں نصب کر دیا جائے گا۔ڈاکٹر حیدر اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پینک بٹن کا کنٹرول سکول کے پرنسپل کے پاس ہو گا جبکہ اس بٹن کے دبانے کے بعد پولیس کنٹرول روم میں سائرن بج جائے گاجبکہ پولیس اور ایلیٹ فورس فوری موقع پر پہنچ جائے گی۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے واضح کیا ہے کہ پینک بٹن نہ لگانے والے سکولوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

جمائما خان نے اپنے نام سے ’خان‘ خذف کر دیا

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...