نیوزی لینڈ اور سری لنکا پہلے ون ڈے میں 11 جنوری کو آمنے سامنے ہوں گی

نیوزی لینڈ اور سری لنکا پہلے ون ڈے میں 11 جنوری کو آمنے سامنے ہوں گی

  



 کرائسٹ چرچ (سپو رٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی باہمی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو کلین سویپ کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 15 جنوری کو ہملٹن، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن جبکہ ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...