رافیل نڈال قطر اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال قطر اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

  



 دوحہ (سپورٹس ڈیسک) ہسپانوی سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال پیش قدمی کے سلسل کو بڑھاتے ہوئے قطر اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ۔ مینز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں سپین کے رافیل نڈال اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار جان موناکو نے جرمنی کے بنجامن بیکر اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار آرٹم کو شکست دی

مزید : کھیل اور کھلاڑی