ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی خواجہ ضرارکلیم کا انوار اے شیخ کے انتقال پر اظہارافسوس

ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی خواجہ ضرارکلیم کا انوار اے شیخ کے انتقال پر ...

لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر کے ر یجنل چیئرمین خواجہ ضرار کلیم نے ایف پی سی سی آئی کی پی آر کمیٹی کے سابقہ چیئرمین انوار اے شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفات سے بزنس کمیونٹی ایک ہر دلعزیز رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔ کاروباری برادری کے لیے انوار اے شیخ صاحب کی تین دہائےوں پر محیط ایک مدت تک یا درکھا جائے گا۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے

 اور پسمندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔

مزید : کامرس