امید ہے نئے ڈی جی ریڈیو ملازمین اور پروگرامز کی بہتری کے حوالے سے مزید اقدامات کرینگے، ساجد درانی

امید ہے نئے ڈی جی ریڈیو ملازمین اور پروگرامز کی بہتری کے حوالے سے مزید ...

لاہور (اے پی پی) ریڈیو پاکستان لاہور کے سٹیشن ڈائریکٹر ساجد درانی نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران گردیزی ریڈیو ملازمین اور پروگرامز کی بہتری کے حوالے سے مزید خوبصورت اقدامات کرینگے۔ عمران گردیزی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ جلد ریڈیو پاکستان لاہور سمیت دیگر بڑے اور اہم اسٹیشنوں کا دورہ بھی کرینگے۔

مزید : کلچر