مدھو نے ایورنیو اسٹوڈیو میں اپنا مدعو پروڈکشن کے نام سے دفتر بنا لیا

مدھو نے ایورنیو اسٹوڈیو میں اپنا مدعو پروڈکشن کے نام سے دفتر بنا لیا

  



لاہور (اے پی پی) فلمسٹارو تھیٹر اداکارہ مدھو نے ایورنیو اسٹوڈیو میں اپنا مدعو پروڈکشن کے نام سے دفتر بنا لیا۔ مدعو جو آج کل پشتو فلموں میں مصروف ہیں بہت جلد اپنی ذاتی فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہی ہیں۔مدعو نے کہا کہ وہ پشتو کے علاوہ اردو‘ پنجابی فلمیں بنا نے کاارادہ رکھتی ہیں۔انہوں نے ماضی کی نامور اداکارہ ہدایت کارہ شمیم آراء کا یادگار دفتر لیا ہے جسے وہ بہت خوبصورت انداز سے سنوار رہی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...