ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (آئی این پی)کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق42سالہ اداکارہ کی شادی35 سالہ امریکی موسیقارار ہنجی میڈن سے ہوئی ہے۔شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد ہوئی۔دونوں فنکاروں کی یہ پہلی شادی ہے

مزید :

کلچر -