بچوں بڑوں کا من پسند کارٹون کردار اسنوپی دھوم مچانے کو تیار

بچوں بڑوں کا من پسند کارٹون کردار اسنوپی دھوم مچانے کو تیار

  



لاس اینجلس (آئی این پی)بچوں بڑوں کا من پسند کارٹون کردار اسنوپی دھوم مچانے کو ہے تیار، اینی میٹڈ تھری ڈی مووی پی نٹس کا ریلیز ہونے والا نیا ٹریلر پرستاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔نٹ کھٹ شرارتی اسنوپی ہے فل ٹائم موڈ میں ارادہ ہے اس بار کچھ نیا کر دکھانے کا، شرارتیں ہیں ایسی دیکھ کر چہرے پر آجائے ہنسی چاروں طرف برف ہی برف چھائی ہے جس میں ہورہی ہے خوب ہی موج مستی، دھوم مچاتا شرارتیں کرتا یہ اسنوپی دنیا کی سیر کو نومبر میں ادھم مچانے بڑے پردے پر آرہا ہے۔

مزید : کلچر


loading...