چارلی شین نے ٹویٹر پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر کم کدرشن سے معافی مانگ لی

چارلی شین نے ٹویٹر پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر کم کدرشن سے معافی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکار چارلی شین نے ٹی وی میزبان کم کدرشن سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار چارلی شین نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کم کدرشن کیلئے گزشتہ پیغام میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر معافی طلب کرلی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے عمل پر بے حد شرمندہ ہیں ۔ کم کو ان کے مداح بے حد پیار کرتے ہیں ۔ انہیں افسوس ہے کہ ان کے اس فعل کی وجہ سے کم کی ازواجی زندگی پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں ان کے اور شوہر کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں ہیں جس پر وہ بے حد شرمندہ ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دونوں کے درمیان سب پہلے جیسا خوشگوار ہو جائے۔

مزید :

کلچر -