اداکارجان ریمبو اور صاحبہ کی جانب سے ضیافت کا اہتمام

اداکارجان ریمبو اور صاحبہ کی جانب سے ضیافت کا اہتمام
اداکارجان ریمبو اور صاحبہ کی جانب سے ضیافت کا اہتمام

  

لاہور(فلم رپورٹر)جان ریمبو اور ان کی بیگم صاحبہ نے گزشتہ روزنئے سال کی خوشی میں اپنے گھر پر ضیافت کا اہتمام کیا جس میں سید نور ،صائمہ،ریشم،خوشبو ،سائرہ نسیم ،شمیم اور دیگر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔فنکاروں کا کہنا تھا کہ ہم جان ریمبو اور صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ہم سب کو مل بیٹھنے کا موقعہ دیااس تیز رفتار دور میں ایسے مواقع بہت کم ملتے ہیں۔

مزید : کلچر