مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ کام کی خواہاں ہوں،جیکولین،فرینڈیس

مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ کام کی خواہاں ہوں،جیکولین،فرینڈیس
مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ کام کی خواہاں ہوں،جیکولین،فرینڈیس

  

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرینڈیس مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مسٹر پرفیکٹ عامر خان سمیت مختلف ہالی ووڈ امیزنگ اداکاروں کے ساتھ کام کی خواہاں ہوں کیونکہ یہ اداکار مجھے بطور اداکارہ آگے بڑھنے میں معاونت فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ویسے بھی عامر خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کی خواہش ہوگی کیونکہ ان کی فلم کا سکرپٹ ہمیشہ مضبوط ہوتا ہے اور وہ ایک زبردست اداکار ہیں

مزید : کلچر