مسافروں کی سہولت کےلئے مزید 2ونٹر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

مسافروں کی سہولت کےلئے مزید 2ونٹر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

  



لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کیلئے مزید 2ونٹر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سے پہلی ٹرین 10جنوری کو8بجے شب کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہورکیلئے روانہ ہوگی دوسری ونٹر سپیشل ٹرین 12جنوری کو8بجے شب لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی کیلئے روانہ ہوگی ۔ پاکستان ریلویز اس سے پہلے بھی عوام کی سہولت کے پیشِ نظر چھ ونٹر سپیشل ٹرینیں چلا چکی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...