ورچوئل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیرتِ طیبہ کے حوالے سے سیمینار

ورچوئل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیرتِ طیبہ کے حوالے سے سیمینار

  



لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے لارنس روڈ آفس میں سیرتِ طیبہ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاتقریب کی صدارت اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر جنید شریف نے کی جبکہ اِس موقع پر اساتذہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی لیکچرار عبدالقدوس درانی نے اپنے بیان میں سیرتِ نبوی کے موضوع پر خطاب کیا۔

 ڈاکٹر جنید شریف نے کہا کہ سیرتِ طیبہ کا پیغام بلا تفریق تمام انسانیت کےلئے ہے اِس موقع پر بعض شرکاءنے بارگاہِ رسالت میں گلہائے عقیدت بھی پیش کیے اور داد وصول کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4