پاکستان چیمبر کے ر یجنل چیئرمین کا انوار اے شیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان چیمبر کے ر یجنل چیئرمین کا انوار اے شیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر کے ر یجنل چیئرمین خواجہ ضرار کلیم نے ایف پی سی سی آئی کی پی آر کمیٹی کے سابقہ چیئرمین انوار اے شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفات سے بزنس کمیونٹی ایک ہر دلعزیز رہنما سے محروم ہوگئی ہے کاروباری برادری کےلئے انوار اے شیخ صاحب کی تین دہائےوں پر محیط ایک مدت تک یادرکھا جائے گا اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4