سول ایوی ایشن ملازمین کو بہترین میڈیکل سہولیات کیلئے کوشاں ہیں، محمد یوسف

سول ایوی ایشن ملازمین کو بہترین میڈیکل سہولیات کیلئے کوشاں ہیں، محمد یوسف

  



 لاہور (پ ر)ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ایئر مارشل (ر)محمدیوسف کا کہنا تھاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اپنے موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو بہترین میڈیکل کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے تمام بڑے اسپتال اور ڈاکٹرز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پینل پر ہیںاسکے ساتھ کراچی ، لاہور ، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اپنے میڈیکل سینٹرز قائم ہیں جہاں ہرقسم کی طبی سہولتیں فراہم کی جاتی ہے اور حال ہی میں محکمے کے ریٹائرڈ ملازمین کے میڈیکل میں الاوئنس بھی پینشن کی 20فیصد رقم کے برابر کردیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...