ڈی پورٹ پالیسی اور سائبر کرائم ایکٹ میں ترمیم اور سخت بنانے کی سفارش
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے حکومت کو سفارشی کی ہے کہ ڈی پورٹ پالیسی اور سائبر کرائم ایکٹ میں ترمیم کر کے اس قانون کے تحت سخت بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی طرف سے حکومت اور وزرائے قانون کو جو سمری بھجوائی گئی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کو لوٹنے والے انسانی سمگلروں کے خلاف موجودہ قانونی زیادہ مﺅثر نہیں ہے اور اس میں سزائیں کم ہیں اور قانون کے مطابق متاثرہ فریق مجبوراً صلح بھی کر لیتا ہے۔ جس سے مقدمہ عدالتیں ملزموں کے خلاف کو ئی کارروائی نہیں کر سکتیں، ترمیم کر کے سزائیں بڑھائی جائیں۔
قانون ،سفارش