سراج الحق کی قوم سے جمعہ کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

سراج الحق کی قوم سے جمعہ کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت ا سلامی پاکستان سراج الحق نے قوم سے جمعہ کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں بارش کی دعا کی جائے۔ علمائے کرام خطابات جمعہ میں بارش کے لیے خصوصی دعا کرائیں ۔ سراج الحق نے کہاکہ ملک میں بدترین خشک سالی کے خاتمے کے لیے قوم اللہ تعالیٰ سے رجوع اور توبہ و استغفار کرے

نماز استسقا

مزید : صفحہ آخر