مکمل شفاف پیندے والی 425 پونڈ وزنی چھوٹی کشتی

مکمل شفاف پیندے والی 425 پونڈ وزنی چھوٹی کشتی
 مکمل شفاف پیندے والی 425 پونڈ وزنی چھوٹی کشتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(خصوصی رپورٹ)کشتی میں سفر کرنا بھی سب کے لیے معمول کی بات نہیں ہوتی مگر کیا آپ کبھی کسی ایسی کشتی میں بیٹھے ہیں جس میں سے آرپار صاف نظر آتا ہو، 425 پونڈ وزنی اس چھوٹی سی کشتی کا پیندہ مکمل شفاف ہے۔ جس سے اس کے مسافرنہ صرف لہروں کے کشتی سے ٹکرانے کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ پانی کی نیچے تیرتی مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کے علاوہ فطرت کے حسن سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ 2 افراد کی گنجائش والی اس منفرد کشتی کی قیمت ڈھائی ہزار ڈالر ہے۔
چین میں بجلی کے ادارے کے نڈر کارکن جان پر کھیل گئے

مزید :

علاقائی -