شیخوپورہ،امام مسجد کے قبضے سے 3خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

شیخوپورہ،امام مسجد کے قبضے سے 3خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ صدر کے علاقہ میں واقع ایک فلنگ اسٹیشن پر کاروائی کرکے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے خطیب امام کو گرفتار کرلیا ، بتایا گیا ہے کہ سرگودھا روڈ پر غازی مینارہ کے قریب واقع مروت فلنگ اسٹیشن کے عقب میں واقع مسجد کے امام قاری ناصر کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے، تاہم پولیس نے اس خبر کی تصدیق نہ کی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...