شیخوپورہ،قتل ،ڈکیتی مقدمات میں ملوث 2ملزمان سمیت 7اشتہاری گرفتار

شیخوپورہ،قتل ،ڈکیتی مقدمات میں ملوث 2ملزمان سمیت 7اشتہاری گرفتار

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس نے قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان سمیت سات اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔

مزید : علاقائی