شیخوپورہ،زمین کا جھانسہ دیکر گروہ نے شہری سے لاکھوں بٹور لئے

شیخوپورہ،زمین کا جھانسہ دیکر گروہ نے شہری سے لاکھوں بٹور لئے

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ) گاؤں ککڑ گل میں زمین دینے کا جھانسہ دیکر ایک گروہ نے مقامی شہری کفایت حسین سے لاکھوں روپے بٹور لئے، ملزمان کو اس کاروائی میں محکمہ مال کے بعض ملازمین کی مدد بھی حاصل تھی، سٹی بی ڈویژن پولیس نے کفایت حسین کی رپورٹ پر شبیر حسین اور باغ علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...