گلبرگ، پلازہ میں چھت سے گر کر زخمی ہو نے والی بچی دم توڑ گئی

گلبرگ، پلازہ میں چھت سے گر کر زخمی ہو نے والی بچی دم توڑ گئی
گلبرگ، پلازہ میں چھت سے گر کر زخمی ہو نے والی بچی دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)گلبر گ کے علاقہ میں 3روز قبل پلازہ کی تیسر ی منزل سے گر کر زخمی ہو نے والی6سالہ بچی دم توڑ گئی۔تفصیلا ت کے مطابق 6روز قبل 6سالہ ایمان شہزاد اپنے والدین کے ہمراہ زینو مال پلازہ مین خریدار ی کے لیے گئی تھی کہ کھیلتے ہو ئے برقی زینوں کے ساتھ ٹوٹی ہو ئی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی تھی اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں وہ 3روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

مزید :

علاقائی -