رائیونڈ، اولاد نہ ہونے پر سنگدل شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا

رائیونڈ، اولاد نہ ہونے پر سنگدل شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا

  



لا ہور (کرا ئم سیل ) را ئیو نڈ کے علاقہ میں او لا د نہ ہو نے پر شو ہر نے بیو ی کو چھر یو ں کے وا ر کر کے قتل کردیا،پو لیس نے نعش پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ملزم شو ہر کے خلا ف مقتو لہ کے بھا ئی کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے، را ت گئے ملزم کو گرفتا ر کرلیا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ر ا ئیو نڈ جیا بگا کی ر ہا ئشی 40سا لہ نسیم بی بی کی بیس سا ل قبل محمد سلطا ن سے شاد ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق نسیم بی بی اورمحمد سلطا ن میں اولا د نہ ہو نے پر لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا ۔ گز شتہ روز میا ں بیو ی میں جھگڑا بڑ ھ گیا جس پر ملزم سلطا ن نے طیش میں آ کر نسیم بی بی کو چھر یو ں کے وا ر کر کے شد ید زخمی کردیا اور نسیم کے اہل خا نہ کو اطلا ع دے کر فرا ر ہو گیا ۔ اید ھی ایمبو لنس نے زخمی خا تو ن کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر دی اور ملزم شو ہر کے خلا ف مقد مہ در ج کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ مقتو لہ کے بھا ئی محمد شہبا ز نے بتا یا کہ در ند ہ صفت ملزم نے اس کی بہن کو اولا د نہ ہو نے پر قتل کیا، اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ملزم کوقر ارواقعی سزا دلوا ئی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...