صدر ممنون حسین کا فرانسیسی ہم منصب کے نام تعزیتی خط ، جریدے پر حملے کی مذمت

صدر ممنون حسین کا فرانسیسی ہم منصب کے نام تعزیتی خط ، جریدے پر حملے کی مذمت

  



اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ممنون حسین نے فرانسیسی صدر فرانسو اولاندکے نام تعزیتی خط میں فرانس کے جریدے پر دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی صدر مملکت نے فرانس کے نام پر تعزیتی خط میں لکھا جس میں انہوں نے گزشتہ روز فرانس میں جریدے پر دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی او رکہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسردہ ہیں پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی سخت مذمت کرتا ہے

مزید : صفحہ اول


loading...