عمران خان کی شادی کی خوشی میں مفتی سعید نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول گئے

عمران خان کی شادی کی خوشی میں مفتی سعید نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول گئے

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی ریحام خان سے ہوئی تو نکاح خواں مفتی سعید انور نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی سعید کا کہنا ہے کہ وہ خوشی اور رش کے باعث جلدی میں پڑھ گئے اور نکاح نامے پر دستخط نہ کر سکے۔ اس پر انہیں دوبارہ بنی گالہ بلایا گیا تا کہ وہ نکاح نامے پر دستخط کر سکیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...