’’عمران خان اور ریحام کا انوکھا نکاح‘‘ دلہن نے دلہا کے گھر نکاح پڑھوایا

’’عمران خان اور ریحام کا انوکھا نکاح‘‘ دلہن نے دلہا کے گھر نکاح پڑھوایا

  



اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) عا م طور پر دلہا بارات سمیت دھوم دھام کیساتھ دلہن کے گھر اسے بیاہنے جاتاتھا لیکن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ریحام خان کی شادی کچھ انوکھے طریقے سے ہوئی ہے ، دلہن ریحام خان نے دلہا عمران خان کے گھر بنی گالہ میں ان کے اور نکاح خواں کے ہمراہ بیٹھ کر نکاح پڑھوایا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...